+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 22 2025 17:06:17
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 15550 حمزہ 15730 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اپریل کے سودے 30/40 روپیہ نرم ہیں اور 16010/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔