+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 08 2025 12:55:37
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں مارکیٹ نرم ہے اور 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3650/3675 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3800/3850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے تاہم آگے ریٹیل میں وکرا اچھا نکلا تو مارکیٹ دوبارہ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔

ہائبرڈ جوار گنگا 10/15 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 348 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔

سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 25 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 6550/6575 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔