+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 19 2025 04:22:57
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد وغیرہ مارچ کے سودوں کے 16000 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ یونائیٹڈ مارکیٹ میں ھے نہیں اس کا ریٹ 16050 ہی سمجھنا چاہیے مارچ کا۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی پیر کی پیمنٹ پر 16025 جبکہ مارچ کے سودے 16050 تک ہوے ہیں۔ ڈیمانڈ بہت ھے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔