+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 07 2025 22:26:45
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اور اتحاد 15800 جبکہ اے کے ٹی کا 15850 میں کام ہوا ہے پیر کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی 15990 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔