+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 27 2025 14:29:08
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر پیمنٹ پر 14665 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یہ پینلٹی والے مالوں کا ریٹ ہے۔ اتحاد 14725/35 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر اے کے ٹی 14860/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 14770 جبکہ ۔ارچ کے سودوں کے 15530 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے حاضر گاہکی اچھی ہے۔ اس ٹائم سب سے سستی فروری ہی چل رہی ہے۔