+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 31 2025 16:30:53
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 60 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 14160 میں کام ہوے ہیں جنوری کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی پیمنٹ پیر کو ہو گی کیونکہ ہفتہ اتوار بنک بند ہوتے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔ فروری کے سودوں کا 14610/15 تک کام ہوے ہیں۔