+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 29 2025 16:09:55
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر نمبر 1 کوالٹی مال شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مزید بہتر ہیں اور ایڈوانس پیمنٹ پر 211 کیش پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ایل ڈی سی والے مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر 205 اور کیش پیمنٹ پر 207 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا نے سال 2024 میں کالا چنا کی ٹوٹل 5.74 لاکھ ٹن تک امپورٹ کی ہے جبکہ سال 2023 میں 1.31 لاکھ ٹن تک امپورٹ تھی۔