+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 25 2025 12:31:00
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 500 روپیہ مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ملرز کی ڈیمانڈ سلو ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ ٹوٹ رہی ہے۔ تاہم مارکیٹ اپنے سپورٹنگ ریٹس کے اوپر ہے ان ریٹوں میں مال لینے چاہیے۔