+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 19 2024 12:55:51
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ کل 1000 روپیہ من نرم تھی اور 20000 روپیہ من تک کام ہوئے تھے پھر رات کو دوبارہ 20500 تک مارکیٹ بھاؤ بن گئے تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ شروع نہیں ہوئ ہے۔ ابھی صرف اوپر لیول پر ہی کاروبار ہو رہا ہے۔ آج 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مصر میں بھی مارکیٹ 300/500 بہتر ہوئ ہے اور 12700/13000 اجپشن پاؤنڈ تک کام ہوئے ہیں۔ آج لوکل مارکیٹ بھی بہتر نظر آ رہی ہے۔