Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
ہلدی ثابت ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Sep 02 2025 14:04:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ المعیز 2 17375 جے کے 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 17375 فاطمہ 17300 شیخو 17275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ یونائٹڈ 17060 جے ڈی ڈبلیو 17100 اے کے ٹی لوڈنگ والے مال 17240 ڈھرکی گھوٹکی 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے کے 17225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز کے 17280 جبکہ شاہمراد آباد گار 17320 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کے مطابق جنوبی پنجاب میں لوڈنگ کی کنڈیشن کے حوالے سے ریٹ ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ اور حاضر آج کی لوڈنگ کا ریٹ ہے۔ اگر لوڈنگ کل ملتی ہے اس کا ریٹ الگ ہے۔ اگر پرسوں ملتی ہے اس کا ریٹ الگ ہے۔ کیونکہ ڈیلرز کی گاڑیاں جتنے دن مل میں کھڑی رہیں گی انہیں اتنا زیادہ کرایہ لگے گا جبکہ نیچے بازاروں میں چینی کی قلت ہے۔ دوسری جانب حکومت نے جو چینی امپورٹ کرنی ہے اگر وہ وقت پر پہنچ جاتی ہے اور حکومت چینی کو ریگولیٹ کرنے میں کامیاب ہو جاتی ہے یعنی کھل کر چینی بروقت بازاروں میں آتی ہے تب تو بازار ادھر رک سکتا ہے اور حکومت ریٹ بھی 169 فکس کرے گی ایکس مل کا۔ لیکن اگر چینی لیٹ ہوتی ہے اس صورتحال میں لوکل چینی تیز ہو سکتی ہے۔ ماضی میں بھی کچھ سال قبل ٹی سی پی نے چینی امپورٹ کی تھی جو کہ بروقت نہیں پہنچ سکی اور لوکل بازار شوٹ آپ کر گیا تھا۔ اس سیزن میں گورنمنٹ نے 165 ریٹ فکس کیا تھا لیکن وہ صرف پانچ پانچ گاڑی ملی تھی اور بازار شوٹ آپ کر گیا تھا۔ اس وقت چینی کی مارکیٹ حکومتی اقدامات پر منحصر ہے۔ .
Sep 02 2025 13:14:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 18000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حالیہ سیلابی صورتحال کی وجہ سے چھانگا مانگا لائنوں پر ہلدی کی کراپ ڈسٹرب ہونے کی کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔ جو فصل نہروں کے نزدیک ہے وہی ایریا 5/7٪ افیکٹ ہو سکتا ہے۔ .
Sep 02 2025 13:13:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم ہے۔ آج کنری منڈی میں 2500 بوری تک کی آمدن تھی اور ہائبرڈ مالوں کے 16000/21500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے .
Sep 02 2025 13:02:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ پچھلے سیزن میں بھی 9 ہزار والا تل 14 ہزار تک بک گیا تھا اس دفعہ بھی لوکل میں یہ ریٹس مناسب ہیں۔ .
Sep 02 2025 13:01:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6500/6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں نئے مال 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں 4600/4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ اوکاڑہ تاندلہ والا سائڈ آمدن کم ہے۔ .
Sep 02 2025 13:00:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15300/15500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 02 2025 12:42:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 215.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ .
Sep 02 2025 12:20:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Sep 02 2025 12:07:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی گجرخان منڈی میں 4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 02 2025 12:04:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 213.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 218.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جیسے جیسے مارکیٹ بہتر ہو رہی ہے ان ریٹس میں حاضر مال فارغ کرنے چاہیے۔ انٹربینک میں ڈالر 282.20 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 02 2025 12:01:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔تھل لائن مارکیٹ 700 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 10300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 10900 روپیہ کوئنٹل تک مل جاتے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ 7 دنوں کے اندر ہی مارکیٹ میں 2500 روپیہ کوئنٹل کی تیزی آئی ہے جسکی وجہ بیچ ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 01 2025 18:09:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 01 2025 18:05:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم 210/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال کوالٹی کے حساب سے 230 سے 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 290/95 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 395/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 01 2025 18:05:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 14000/14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 01 2025 18:04:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں نئے مالوں کے 21500/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نئے مالوں کی آمدن اچھی ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ فلحال مارکیٹ نرم ہے۔ .
Sep 01 2025 17:53:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں اچھے مالوں کے 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں بھی 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ اچھے مالوں کے گاہک ہیں۔ .
Sep 01 2025 17:52:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 700 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ امپورٹرز کے نیچے ریٹس والے مال بھی ہیں یہاں پرافٹ ٹیکنگ بھی کرتے ہیں۔ .
Sep 01 2025 17:50:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں 4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 11750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم ان ریٹس میں نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Sep 01 2025 17:49:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں کے 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 10900/11000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دال کی گاہکی اچھی ہے۔ اچھے مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 01 2025 17:20:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 17150 یونائیٹڈ 17075 اتحاد 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 01 2025 17:13:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10525/10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ریٹیل میں ڈیمانڈ ہے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 01 2025 17:11:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 199 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال دالوں کی ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Sep 01 2025 17:10:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 119/119.5 جبکہ رشیا کے مال 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 12 ستمبر کو اآنے والا ویسل بھی 9/10 دن لیٹ ہے۔ .
Sep 01 2025 17:08:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 212.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویٹیرا ویسل کی مارکیٹ بھی 4 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے تاہم جیسے جیسے مارکیٹ اوپر جائے مال فارغ کرنے چاہیے۔ .
Sep 01 2025 16:01:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں سہ پہر کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 10800/900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Sep 01 2025 14:59:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 700 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 21700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 22200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ آجاتی ہے۔ بکنگ 1550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 01 2025 14:45:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکرا کوالٹی 15700/16000 جبکہ گولی کوالٹی 17000/17300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین دھنیا کراچی مارکیٹ میں 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دو ہفتوں میں مارکیٹ میں 2 ہزار روپیہ من کی تیزی آئی ہے ان ریٹس میں تھوڑا بہت نفع پکا کر نا چاہیے۔ بکنگ 1140 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر جو کراچی پورٹ پر 16300/16500 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Sep 01 2025 14:44:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 33500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 38000/40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں سٹاکسٹ کے پاس اونچے ریٹس والے مال ہیں کھل کر بیچ نہیں ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ بکنگ 2400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 33800 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Sep 01 2025 14:23:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ریٹیل میں دالوں کی ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Sep 01 2025 14:23:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کینیڈا کے مال 119 جبکہ رشیا کے مال 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مال مل بک جاتے ہیں۔ ویسل والے مال ریسیل میں 113 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ بکنگ 345 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott