Desi Chickpeas | کالا چنا
Sep 09 2026
جوار ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Jun 08 2026 14:19:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 14500 جبکہ گولی کوالٹی 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد سائڈ گولی دھنیا 17000 جبکہ سکھری دھنیا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق دو تین دن ہو گئے ہیں ایران والا راستہ بند ہو گیا ہے جو روٹ ہے تافتان والا۔ جو بلوچستان میں تنظیم ہیں انہوں نے 10/15 گاڑیاں جلا دی ہیں جس میں 1 زیرے کی گاڑی تھی۔ ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال کر دی ہے کوئ مال نہیں اور رہا ہے۔ اگر مال نہیں آیا تو فل حال لوکل میں ریٹوں میں بہتری بن سکتی ہے لیکن اگر مال آگیا تو پھر بازار نرم بھی ہو سکتا ہے کیونکہ کوئٹہ ایران سے وارہ کر رہا ہے 14000 روپے میں گولی اور ٹکڑا مکس پڑ رہا ہے کچا مال۔ جس میں ٹریڈرز کو نفع ہے۔ .
Jun 08 2026 14:17:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 93 جبکہ کینیڈا کے مال 94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی میں کراچی پورٹ پر ییلو پیس کے 372 کنٹینرز جبکہ بلک میں 45013 میٹرک ٹن تک آمدن تھی۔ .
Jun 08 2026 14:07:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 35000/37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق دو تین دن ہو گئے ہیں ایران والا راستہ بند ہو گیا ہے جو روٹ ہے تافتان والا۔ جو بلوچستان میں تنظیم ہیں انہوں نے 10/15 گاڑیاں جلا دی ہیں جس میں 1 زیرے کی گاڑی تھی۔ ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال کر دی ہے کوئ مال نہیں آ رہا ہے۔ اگر مال نہیں آیا تو فل حال لوکل میں ریٹوں میں بہتری بن سکتی ہے لیکن اگر مال آگیا تو پھر بازار نرم بھی ہو سکتا ہے۔ .
Jun 08 2026 14:00:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ریگولر کوالٹی مال کراچی مارکیٹ میں 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 11800/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ ریگولر کوالٹی مالوں کی بیچ ہے جبکہ اچھے مالوں کی بیچ نہیں ہے۔ .
Jun 08 2026 13:43:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14500 بھلوال 14100 جبکہ سفینہ شوگر ملز کے 13950 المعیز 1 13815 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13985 کمالیہ 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز نو سیل ہے اتحاد 13665 ڈہرکی گھوٹکی 13620 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13735 حمزہ 13700 فاطمہ 13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور 13800 شاہمراد مہران فاران شوگر ملز کے 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13678 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13735 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں کوئی خاص تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jun 08 2026 13:02:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں اچھے مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ہلکی کوالٹی مال 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 1630 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 08 2026 12:58:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ جامپور کے مال لائنوں پر ڈنڈی والے 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال آمدن کم ہے آگے 15 جون کے بعد آمدن بڑھے گی۔ .
Jun 08 2026 12:30:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60 40 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000/13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 08 2026 12:18:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ سست ہے جبکہ اوپر لیول پر جو تھوڑے بہت مال رہ گئے ہیں ان میں بھی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے کنٹینر کے 390 میں کام ہوئے ہیں جبکہ نیچے پرچون میں 410 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ہائبرڈ جواروں میں بھی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ سدا بہار جوار 1500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ کوالٹی مال تقریباً ختم ہو گئے ہیں۔ یہ دوسری کوالٹیاں ہیں دوسرے علاقوں کی وہ مکس وغیرہ کر کے مال فروخت ہو رہے ہیں۔ .
Jun 08 2026 12:09:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ اسلام آباد سائڈ پہنچ میں بغیر پرمٹ والے مال 4200/4250 جبکہ پرمٹ والے مال 4050/4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہی نظر آرہی ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Jun 08 2026 12:05:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانے مال 9800 جبکہ نئے مال 9100/9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی میں کراچی پورٹ پر تنزانیہ سے مونگ ثابت کے 154 برما سے 6 برازیل سے 53 اور ارجنٹینا سے 44 کنٹینرز تک کی آمدن تھی جو کہ ٹوٹل 257 کنٹینرز بنتے ہیں اس کے علاؤہ پرانے امپورٹ والے مال بھی پڑے ہیں اور نیو کراپ بھی اچھی ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Jun 08 2026 11:56:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں تھل کے مال 6450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹس مناسب ہیں تاہم خریدار بھی زیادہ دلچسبی نہیں لے رہے ہیں ضرورت کے مطابق کام کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی میں کراچی پورٹ پر آسٹریلیا سے 167 کنٹینرز کی آمدن تھی۔ .
Jun 08 2026 11:46:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8000/8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8900 روپیہ کوئنٹل تک مل جاتے ہیں۔ قمر مشانی سائڈ موٹا باجرہ 8000 جبکہ باریک مال 11000 روپیہ کوئنٹل تک کی بیچ ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Jun 08 2026 11:42:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں اکا دکا پرافٹ ٹیکنگ ہے جبکہ نیچے ابھی ریٹیل میں کام شروع نہیں ہوا ہے۔ جولائ میں نیچے مال بکنا شروع ہونگے۔ .
Jun 06 2026 18:55:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کی حاضر میں سیل نہیں آرہی ہے۔ اتحاد شوگر ملز کے 13660 روپیہ کوئنٹل جبکہ ڈہرکی گھوٹکی 13620 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13686 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13745 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 442 ڈالر فی ٹن کے لیول پر رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 06 2026 18:47:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال 158/158.5 جبکہ نہر کوالٹی 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 06 2026 18:43:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کینیڈا 8 ایم ایم 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی میں۔ کینیڈا کے 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم رامبا برانڈ گودام کے مال 320 جبکہ پورٹ کے مالوں کے 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 06 2026 18:42:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں ڈیمانڈ ٹھنڈی ہے۔ .
Jun 06 2026 18:39:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار مارکیٹ سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مال شارٹ ہیں تاہم گاہکی بھی سلو ہے۔ جن ٹریڈرز کے ہاتھوں میں تھوڑے بہت مال ہیں وہ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن کے 410/420 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 06 2026 18:36:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں لیے ہیں اکا دکا پرافٹ ٹیکنگ بھی آ جاتی ہے۔ تاہم مال انتہای کم ہیں اور مظبوط ہاتھوں میں ہیں۔ .
Jun 06 2026 18:28:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں پرانے مالوں کے 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Jun 06 2026 18:20:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانے مال 9800 جبکہ نئے مال 9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ رجحان کے مال موقع پاس لوڈ میں 8400 جبکہ علی پور سائڈ سے موقع پاس لوڈ میں 8100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jun 06 2026 18:15:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ٹریڈرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ .
Jun 06 2026 18:12:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی خاص تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jun 06 2026 18:09:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 93.5 جبکہ کینیڈا کے مال 94.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Jun 06 2026 18:07:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ شام کے اوقات میں سست ہے اور لالا موسیٰ لائن پر 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8050/8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Jun 06 2026 18:02:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جو آسٹریلیا سے 355 ڈالر میں جبکہ رشیہ سے 325 ڈالر میں کام ہوے ہیں پاکستان کیلئے۔ آسٹریلیا کا جو 5350 روپیہ من تک پڑتا ہے کراچی آکر جبکہ یوکرین والا 5000 روپیہ من تک پڑتا ہے کراچی آ کر۔ .
Jun 06 2026 17:47:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن آج بدین لائن پر مزید کمزور ہوا ہے اور 32000/33000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ سانگھڑ سائیڈ پر 29000/30000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اس حساب سے پلانٹ والے مال 38500 تک ہونے چاہئیں۔ مارکیٹ سست ھے۔ .
Jun 06 2026 17:27:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں جے کے جہاز والے مالوں کے 163.5/164 جبکہ حاضر میں 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 6250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج رشیا سے 555/565 ڈالر فی ٹن تک مال بک ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 169/172 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jun 06 2026 15:19:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کینیڈا 8 ایم ایم 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی میں۔ کینیڈا کے 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم رامبا برانڈ گودام کے مال 320 جبکہ پورٹ کے مالوں کے 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott