+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 24 2024 13:10:38
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1000 بوری کی آمدن تھی۔ 17800 سے 18400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ایک آدھی ڈھیری کے 19000 روپیہ من تک بھی کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم تھی اور 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اکا دکا پرافٹ ٹیکنگ بھی ہوئ ہے۔ تاہم زیادہ تر ٹریڈرز آمنے سامنے ہی کام کر رہے ہیں۔ جو بھی گاہکی آتی ہے مال لے کر بیچ دیتے ہیں۔ زیادہ لمبے چوڑے سٹاک میں مال نہیں ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ نیچے گاہکی بھی اچھی ہے۔