+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 24 2024 15:15:09
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 13400 جبکہ فروری کے سودوں کے 13880/13890 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال حاضر میں گاہکی سست ہے جس کی وجہ سے بلائنڈ والوں کی سیل آ جاتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھوڑی بہت ہی سیلنگ آتی ہے 5/10 گاڑی کی تاہم زیادہ مقدار میں سیلنگ نہیں ہے۔ نیچے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ تیزی کی جانب گھوم جائے گی۔