+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 20 2024 12:42:47
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 183 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 فروری پیمنٹ پر 186 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7450 روپیہ من ملتان 7400 روپیہ من فیصل آباد 7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال لوکل میں سپلائ بھی ہے۔ مال کافی پڑے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں کوئ لمبی چوڑی مندہ تیزی نہیں ہے۔ مارکیٹ ادھر کی 2/3 اوپر نیچے رکی رہنے کے امکانات ہیں۔ انویسٹرز نفع پکا کر گئے ہیں۔ فل حال بکنگ میں بھی اکا دکا گاہکی ہے کوئ مزے داری نہیں ہے۔ دوسری جانب لوکل فصل پر پچھلے دنوں دھند کی وجہ سے مثبت اثرات تو پڑے ہیں۔ لیکن ابھی آگے بارشوں کی ضرورت ہے۔