Sugar | چینی
Mar 17 2026
Dec 18 2025 22:33:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ بھی 20/30 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 14170/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 18 2025 21:43:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 3 مل جنوری کے سودوں کے 14200/10 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Dec 18 2025 21:38:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے اور 3 مل فارورڈ کے سودوں کے 14170/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بازار گرم ہی ہے۔ .
Dec 18 2025 21:01:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید گرم ہے۔ فارورڈ 3 مل کے 14120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ حاضر جے ڈی ڈبلیو 14000/25 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 18 2025 19:59:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی 4600 روپیہ من کا گاہک ہے۔ جبکہ بھاگ ناڑی کوالٹی 4500 کا گاہک ہے لیکن بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ دوسری جانب دادو کوالٹی بھی 4300/4400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں انویسٹرز حضرات بھرپور خریدار ہیں لیکن بیچ بہت کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سفید جوار کی فصل انتہائی کم ہے۔ یہاں مال خریدنے چاہیں یہ سال جوار کیلئے بہت اچھا سال نظر آ رہا ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 18 2025 19:52:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر بھی گرم ہے جبکہ فارورڈ بھی گرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر بھی لینے میں کوئی حرج نہیں اور فارورڈ بھی لینے میں کوئی حرج نہیں۔ .
Dec 18 2025 19:44:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ مزید تیز ہے اور 14090 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں بازار گرم ہے۔ .
Dec 18 2025 19:41:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کی مارکیٹ گرم ہو گئی ھے۔ 20 روپیہ کوئنٹل تیزی کے ساتھ 14070 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج تمام ٹریڈرز کھل کر چینی لینا شروع ہو گئے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ شارٹ ٹرم میں چینی میں 500/600 روپیہ بوری کی تیزی آ سکتی ہے۔ عموماً 20 دسمبر سے 20 جنوری کے دوران کسان گنے کی کٹائی روک دیتا ہے جس سے ملوں میں گنے کی آمد کم ہوتی ہے اور گنے کا ریٹ بھی بڑھنا شروع ہو جاتا ہے اور ملیں کھل کر چینی بھی نہیں بیچتی۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق حاضر میں چینی لینے میں کوئی حرج نہیں ہے شارٹ ٹرم میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 18 2025 18:21:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ مزید تیز ہے اور 14050 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ گاہک بہت ہے۔ .
Dec 18 2025 18:11:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ دوبارہ بہتر ہے اور 14025 کا گاہک بن گیا ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ فل حال فارورڈ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ گاہک ہے۔ حاضر کافی دنوں سے ٹریڈرز خالی بیٹھے ہوئے ہیں ابھی جیسے ہی فارورڈ میں روپیہ پڑا ہے سارے ایکٹو ہوگئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 18 2025 17:47:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں خشک مالوں کے 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ہائبرڈ مالوں کی بیچ کمزور ہے۔ .
Dec 18 2025 17:45:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 14010 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 18 2025 17:44:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی کے کراچی مارکیٹ میں 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین کے 7 ایم ایم مال 195 کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8/9 ایم ایم مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 225 سے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امریکا 9 ایم ایم کے 360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں چھٹی والا ماحول ہے۔ .
Dec 18 2025 17:43:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 18 2025 17:42:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 122 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ نیچے گاہکی تو اچھی ہے تاہم اوپر لیول پر امپورٹرز کی سیلنگ بھی ہے کیونکہ آگے پورٹ پر بلک میں آمدن بھی متوقع ہے۔ .
Dec 18 2025 17:30:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن پر کچے مالوں کے 8750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 18 2025 17:25:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں گڈ ایوریج مالوں کے 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کے مال لوڈ میں 8200/8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی کام کاج سست ہے۔ .
Dec 18 2025 17:22:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔چینی فارورڈ مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہو گئ ہے اور 14030/40روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال فارورڈ مارکیٹ شارٹ کوورنگ کی وجہ سے تیز ہے۔ .
Dec 18 2025 17:06:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 18 2025 17:04:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کل نئے سال کی وجہ سے برما مارکیٹ بند ہے۔ .
Dec 18 2025 16:57:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 70/30 کوالٹی 10800/900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پرائیویٹ میں 11000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ اچھے خشک مالوں کے بھرپور گاہک ہیں۔ مال خریدنے چاہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ بھی مزید 200 روپیہ کوئنٹل گرم ہے۔ انڈیا بازار 5398 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گیا ہے۔ فل حال انٹرنیشنل بازار مزید گرم لگ رہا ہے۔ .
Dec 18 2025 16:54:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 155.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ وائٹیرہ جہاز کے مال کے 150.5 روپیہ کلو کا گاہک ہے۔ لوکل مارکیٹ میں فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آمدن میں جو سپلائ ہے اس پر نظر رکھنی چاہیے۔ اگر آمدن سپلائ میں کوئ جہاز ڈائورٹ ہوتا ہے یا واش آؤٹ ہوتا ہے۔ پھر لوکل میں تیزی بن سکتی ہے۔ کیونکہ لوکل میں امپورٹرز اور فارورڈ ٹریڈرز نے مال بیچے ہوئ ہیں اور ریٹ بھی کم ہیں ہلکی سی انیس بیس ہوئ تو لوکل پیسے پڑ سکتے ہیں۔ تاہم اگر آمدن والی سپلائ پوری آ جاتی ہے لوکل میں تو پھر کوئ مزے داری والی بات نہیں ہے۔ .
Dec 18 2025 16:44:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ تو فل حال رکی ہوئ ہے۔ فارورڈ 30/40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13935/40 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ .
Dec 18 2025 15:01:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 32800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑی بہت ڈیمانڈ آجاتی ہے تاہم کوئی لمبی گیم نظر نہیں آرہی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 18 2025 14:49:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15000 روپیہ من اور گولی کوالٹی 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے مصالحہ جات کی تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ مارکیٹ دوبارہ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Dec 18 2025 14:41:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی کے کراچی مارکیٹ میں 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین کے 7 ایم ایم مال 195 کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8/9 ایم ایم مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 225 سے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امریکا 9 ایم ایم کے 360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں کرسمس کی وجہ سے چھٹی والا ماحول ہے۔ .
Dec 18 2025 14:37:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 163/164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Dec 18 2025 14:26:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی اچھے خشک مال 4400/4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دادو لائنوں پر 9600 روپیہ تک کام ہوئے ہیں لیکن وہ مال نمی والے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ بڑے ٹریڈرز تھوڑے تھوڑے کر کے روزانہ مال خرید جاتے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ دوبارہ تیز ہوئ ہے اور 7500/7600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم یہ گاہکی کا ریٹ ہے۔ بیچ بالکل نا ہونے کے برابر ہے۔ آج آمدن 1 گاڑی کی تھی۔ اکا دکا گاڑی کی با مشکل بیچ آتی ہے۔ سدا بہار جوار اس بار شارٹ ہے۔ مارکیٹ میں مزید تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 18 2025 14:18:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوڈنگ کھل گئی ہے مال لفٹ ہو رہے ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 830 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 10168 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 18 2025 14:03:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان سویرہ وغیرہ 14250 جبکہ کشمیر سورج وغیرہ 14150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں تمام ملوں کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے رات 13875 تک کام ہو کر ابھی 13890 روپیہ کوئنٹل پر مارکیٹ اوپن ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ 31 روپیہ کلو لگا تار کمزور ہو چکی ہے۔ اب آگے بیچ میں فل حال کہیں ہلکی پھلکی بہتری دیکھنے میں آ سکتی ہے۔ لیکن زیادہ تر ٹریڈرز خاموش ہی بیٹھے ہیں۔ کیونکہ پیداوار اچھی متوقع ہے اور ہلکی پھلکی بہتری کے چکر میں پھنس بھی سکتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott