Black Matpe | ماش ثابت
Apr 22 2026
زیرہ سفید ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Jan 23 2026 17:02:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور حاضر ڈیلوری مالوں کے 118 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ .
Jan 23 2026 17:00:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور حاضر میں 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ جنوری بھی 40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے 14310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 23 2026 16:59:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ میں 155 جبکہ نپر 154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں سیلنگ ہے۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر 5000 ٹن مال لگا ہے۔ آگے 25 تاریخ کو بلک میں نپر مسور بھی لگنا ہے۔ فل حال حاضر ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jan 23 2026 16:58:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 6 ایم ایم 192/32 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 8 ایم ایم 245 جبکہ 8/9 مکس کوالٹی 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 340/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کاؤنٹ کے حساب سے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ کرنی چاہیے کیونکہ آگے مارچ میں سٹھری کی کراپ بھی شروع ہوجائ گی۔ اس سال سٹھری کی کراپ اچھی ہے۔ .
Jan 23 2026 16:31:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس مارکیٹ میں حاضر ڈیلوری مال 116 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ آگے ویسل کے مالوں کے 108 اور 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں جو ویسل کراچی پورٹ پر لگا تھا اسکی ڈیلوری آج سے ملنا شروع ہو جائے گی۔ نیچے گاہکی بھی اچھی ہے تاہم اوپر لیول پر پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Jan 23 2026 16:11:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11500/11550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی سے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ جہاں نیچے ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں مزید بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jan 23 2026 16:07:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 30/35 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 14210/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودوں کے 14240 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے بھی 70/80 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 14350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال حاضر بازار بہتر ہے۔ .
Jan 23 2026 15:44:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ والے سودوں کے 152/153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں وائٹیرا ویسل والے مالوں کے۔ ویسل پورٹ پر لگ گیا ہے۔ سوموار منگل سے ڈلوریاں بھی شروع ہو جائیں گی۔ ایل ڈی سی 3 بھی آج یا کل میں کراچی پورٹ پر لگ جائے گا۔ اس کے علاؤہ کنٹینرز میں بھی مال لگنے ہیں۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ نیچے گاہکی تو ہے مگر پورٹ پر ضرورت سے زائد مال لگنے کی وجہ سے اوپر لیول پر پیمنٹوں کا بحران ہے۔ ایک ییلوپیس کا بھی ویسل لگا ہے اور رمضان سے پہلے دو مزید ییلو پیس کے ویسل لگنے ہیں۔ مارکیٹ پیمنٹ کرائسز میں جا سکتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آسٹریلیا میں سپلائ بھی بہت پڑی ہے۔ ضرورت سے زیادہ مال ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی ریٹوں میں کمی کے امکانات ہیں اور لوکل تھل میں کل بہت اچھی بارش ہوئ ہے۔ یہ چنے کی فصل کے لیے بہت اچھی ہے اور کاشت بھی بمپر ہے۔ فل حال مارکیٹ میں مندے کا ہی رجحان ہے ۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Jan 23 2026 15:25:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 14750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العریبیہ شوگر ملز کے 14650 رمضان شوگر ملز کے 14500 جھنگ بھون کے 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ سویرہ شوگر ملز کے 14550 کسان 14525 کنجوانی کشمیر 14450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 14180/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے شوگر ملز کے 14275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ کے 13550/650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مہران فاران آباد گار وغیرہ کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے 14260/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں کھینچ ہے بازار بہتر ہے۔ تاہم فروری کے سودوں میں اکا دکا گاہکی ہے پر کھل کر کام نہیں ہو رہا ہے اور مارچ کا بھی کوئ کام نہیں ہو رہا ہے۔ .
Jan 22 2026 18:09:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے شام میں کوئ کام کاج نہیں ہیں۔ 11600/700 روپیہ من تک ریٹ ہے .
Jan 22 2026 17:59:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 6 ایم ایم 192/32 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 8 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 245 جبکہ 8/9 مکس کوالٹی 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 340/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کاؤنٹ کے حساب سے۔ شام میں مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئ ہے .
Jan 22 2026 17:58:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jan 22 2026 17:58:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو کمزور ہے۔ نپر اور کرمسن مسور کے 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jan 22 2026 17:19:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں سوموار منگل پیمنٹ پر 11500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال کراچی مارکیٹ میں مال کم ہیں۔ امپورٹرز تھوڑا بہت مال بیچ کر ریٹ بڑھا دیتے ہیں۔ .
Jan 22 2026 17:16:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس مارکیٹ شام کے اوقات میں مزید سست ہے۔ حاضر جو مال لگا ہے ایک روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 116 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ آگے ویسل کے مالوں کے 109 اور 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jan 22 2026 17:14:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کا بھی یہی ریٹ ہے جبکہ فروری کے سودے 14270/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 22 2026 17:13:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی لائن پر 5850/5900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج مارکیٹ رکی ہوئ تھی کام کاج سست تھا۔ .
Jan 22 2026 17:12:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9600/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 22 2026 17:11:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 50/50 کوالٹی 11500 60/40 کوالٹی 11900 70/30 کوالٹی 12500/600 80/85 پرسنٹ مالوں کے 13100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 22 2026 17:09:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں وئٹیرا ویسل والے مال کے 154 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jan 22 2026 17:07:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے لوڈ میں۔ جبکہ راولپنڈی پہنچ میں پلانٹ والے مالوں کے 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ دکان داروں کی تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ .
Jan 22 2026 16:17:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 14210/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 3 مل فروری کے سودوں کے 14290 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 22 2026 15:26:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 171.82 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تاہم پیچھے سے مکس مال ہی آ رہے ہیں ادھر ٹریڈرز سارٹ کر کے مال فروخت کرتے ہیں۔ یوکرین 6 ایم ایم 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 7 ایم ایم 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ یوکرین سے 640 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ جو کراچی پورٹ پر 196 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ تاہم یہ مال مکس آتے ہیں۔ فل حال ٹریڈرز کو اچھا نفع ہے ساتھ ساتھ مال بیچ رہے ہیں۔ آگے دو مہینے بعد لوکل کراپ بھی شروع ہو جائے گی اور اس بار سٹھڑی کی کراپ بھی اچھی ہے۔ پچھلے سیزن کے بھی لوکل مال مارکیٹ میں پڑے ہیں۔بکینیڈا 8 ایم ایم 255 جبکہ 8/9 مکس کوالٹی 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہے۔کینیڈا سے بکنگ 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 214 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ تاہم مال مکس آتے ہیں۔ ٹریڈرز سارٹ کر کے مال فروخت کرتے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 340/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کاؤنٹ کے حساب سے۔ ساتھ ساتھ مال فروخت کرنے چاہیں۔کے .
Jan 22 2026 15:14:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور حاضر جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جنوری کے سودوں کے 14215 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 22 2026 15:09:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 155/156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 22 2026 15:06:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9600/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 22 2026 15:03:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 48000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے سال سٹاکسٹ نے زیرہ میں کافی مار کھائی ہے اور پرانے سٹاک بھی کافی پڑے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ .
Jan 22 2026 14:59:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت انڈین گولی کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 10 روپیہ کلو مارکیٹ ڈھیلی ہے اور 405 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15200/500 جبکہ گولی کوالٹی 19200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں سکھری دھنیے کے 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ انڈیا سے گولی دھنیا 1340 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پڑتا تو 19000 سے بھی اوپر کا ہے۔ لیکن لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ .
Jan 22 2026 14:50:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پچھلے دنوں فیصل آباد کے دکانداروں نے مال لیے تھے تاہم ابھی ریٹ کافی تیز ہوچکا ہے ان ریٹس میں گاہکی سست ہے۔ .
Jan 22 2026 14:47:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نئ کچی ہلدی کی آمدن شروع ہے۔ زیادہ تر ہلدی کے ٹریڈرز کچی ہلدی میں کام کر رہے ہیں۔ آگے ہلدی ثابت میں بہتری کا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریٹ اچھا ہے 1850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاکستانی ایکسپورٹرز کو اچھا وارہ ہے اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی تیزی کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott