Sorghum | جوار
Aug 29 2026
Apr 27 2026 11:52:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 165 جبکہ کیش پیمنٹ پر 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 6600 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھلوں میں آمدن بھی ہے اور بعض علاقوں میں کوالٹی ہلکی آنے کی وجہ سے سٹاکسٹ بھی لگے ہوئے ہیں تاہم آسٹریلیا میں بھی سپلائی کی کمی نہیں ہے دوسری جانب کروڈ آئل کی قیمتیں تیز ہیں اور 96 ڈالر فی بیرل تک ٹریڈر کر رہی ہیں جسکی وجہ شپنگ لائنز اور کرایوں میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ .
Apr 25 2026 18:25:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا والے 7/8 ایم ایم 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مالوں کے 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 25 2026 18:22:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں تھل کے مالوں کے 6450/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کام کاج سست تھا۔ .
Apr 25 2026 15:33:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا والے 7/8 ایم ایم 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مال جو پورٹ پر لگے ہیں وہ نفع والے ہیں جسکی وجہ سے ٹریڈرز کی بیچ ہے۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مالوں کے 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے جبکہ گاہکی خاموش ہے۔ .
Apr 25 2026 11:58:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں تھل کے مالوں کے 6450/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھلوں سے آمدن بھرپور شروع ہے تاہم پچھلے دنوں جو سٹاکسٹ خریداری کررہے تھے وہ بھی ابھی رکے ہوئے ہیں دوسری جانب آسٹریلیا میں بھی سپلائی کافی ہے اگر بکنگ تھوڑی بہت نرم ہوئی تو وارہ پڑتا بن جائے گا جسکی وجہ سے ٹریڈرز بکنگ میں ہی جائے گے۔ .
Apr 24 2026 17:13:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا والے 7/8 ایم ایم 220 جبکہ 8 ایم ایم 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 680 ڈالر والے مال پورٹ پر لگے ہیں جن میں 9 ایم ایم 30٪ تک ہے تاہم یہ مال نفعے والے ہیں جسکی وجہ سے ٹریڈرز کی سیلنگ ہے۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مالوں کے 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 24 2026 16:20:01 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 163/163.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے۔ آج پنجاب مارکیٹس بند ہیں۔ کام کاج نہیں ہے۔ .
Apr 23 2026 19:03:38 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا والے 7/8 ایم ایم 220 جبکہ 8 ایم ایم 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم گودام کے مالوں کے 275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مالوں کے 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 23 2026 17:33:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 163/164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے جبکہ تھل مارکیٹ 75 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سرگودھا منڈی میں۔ تھلوں سے بھرپور آمدن ہورہی ہے جسکی وجہ سے سرگودھا مارکیٹ ڈاؤن ہے۔ .
Apr 23 2026 15:04:26 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا والے 7/8 ایم ایم 220 جبکہ 8 ایم ایم 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم گودام کے مالوں کے 275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مالوں کے 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے کاؤنٹر ٹھنڈا ہونے کی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔ .
Apr 23 2026 11:57:14 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 163/164 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ تھل مارکیٹ 6575 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سرگودھا منڈی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل فصل کی آمدن بھرپور ہے تاہم آسٹریلیا میں بھی سپلائی زیادہ ہے جسکی وجہ سے انویسٹرز اور سٹاکسٹ کھل کر خریداری نہیں کر رہے ہیں۔ .
Apr 22 2026 17:46:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا والے 7/8 ایم ایم 220 جبکہ 8 ایم ایم 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم گودام کے مالوں کے 275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مالوں کے 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رامبا برانڈ کے 1090 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 22 2026 17:28:09 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنامارکیٹ شام کے اوقات میں رکی ہوئ ہے۔ کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ سرگودھا منڈی میں ایڈوانس پیمنٹ پر 6600 روپیہ من کیش پیمنٹ پر 6650 روپیہ من اور 20 دن پیمنٹ پر 6750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال آمدن کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ تھل ہر سائڈ آمدن بھرپور ہے۔ دوسری جانب زیادہ کھل کر سٹاکسٹ مال نہیں لے رہے ہیں پچھلے دنوں لوکل سٹاکسٹ نے تھوڑے تھوڑے مال لیے تھے لیکن ابھی پھر رک گئے ہیں۔ آسٹریلیا میں سٹاک کافی پڑا ہوا ہے جو کہ اگر بکنگ میں تھوڑی بہت لچک آئ تو امپورٹرز بکنگ میں چلےجائیں گے۔ اس وجہ سے فل حال سٹاکیہ کوئ زیادہ دلچسپی نہیں لے رہا ہے۔ .
Apr 22 2026 15:16:40 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 5 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا والے 7/8 ایم ایم 220 جبکہ 8 ایم ایم 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم گودام کے مالوں کے 275 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مالوں کے 330 روپیہ کلو جیسی پوزیشن ہے۔ بکنگ رامبا برانڈ کے 1090 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 332 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 22 2026 12:38:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور سرگودھا منڈی میں 6650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 6450 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تقریباً تمام علاقوں سے بھرپور آمدن ہورہی ہے۔ .
Apr 21 2026 18:27:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مکس مالوں کے 225/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم پورٹ کے مالوں کے 318/322 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ نیچے دالوں کا کاؤنٹر خاموش ہے۔ .
Apr 21 2026 17:39:15 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل فصل کی آمدن بھی شروع ہے تاہم سٹاکیہ بھی گاہک ہے۔ .
Apr 21 2026 15:12:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری میں گاہک بن جاتا ہے۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مکس مالوں کے 225/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم پورٹ کے مالوں کے 318/322 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے دالوں کا کاؤنٹر ٹھنڈا ہے۔ .
Apr 21 2026 11:57:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 164 روپیہ کلو تک کی بیچ تھی۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 2 کلو گیل والے 6750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 6600 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سٹاکسٹ کی گاہکی کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے تاہم جینین طور پر مارکیٹ میں مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔ .
Apr 20 2026 18:27:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 164/165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 166 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ مارکیٹ بہتر ہے اور 6750/6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار میں لوکل سٹاکیہ گاہک ہے جس کی وجہ سے بازار بہتر ہے۔ تھوڑے بہت پیسے بازار میں پڑ سکتے ہیں لوکل ریٹ مناسب ہے۔ .
Apr 20 2026 18:03:26 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 185/188 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم 50٪ 8 ایم ایم اور باقی مکس مالوں کے 225/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم پورٹ کے مالوں کے 320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کاؤنٹر ٹھنڈا ہے۔ .
Apr 20 2026 15:12:59 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 185/188 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم 50٪ 8 ایم ایم اور باقی مکس مالوں کے 225/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 10 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 9 ایم ایم پورٹ کے مالوں کے 320 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کاؤنٹر ٹھنڈا ہے۔ .
Apr 20 2026 13:30:38 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 165.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال جن ٹریڈرز کے پاس مال پڑے ہیں کھل کر نہیں بیچ رہے ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ فل حال بازار بہتر نظر آ رہا ہے۔ .
Apr 20 2026 12:05:14 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور 163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔کراچی مارکیٹ بہتر ہے۔ اس وقت مارکیٹ میں سب سے اہم فیکٹر کروڈ آئل ہے اور آج کروڈ آئل 10 ڈالر تیز کھلا ہے۔ آخری کلوزنگ 78 ڈالر پر ہوئ تھی ابھی 87.5 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ دوسرا میں بارشوں کی وجہ سے کوالٹی کافی ہلکی آ رہی ہے۔ فل حال تھل لائن بھی مارکیٹ بہتر ہے اور 6750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے۔ ابھی آمدن بھی کم ہے۔ مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو سکتی ہے کیونکہ لوکل ریٹ مناسب ہے اور سٹاکسٹ لگے ہوے ہیں۔ عموماً جب نئ کراپ آتی ہے تو سٹاکسٹ لاؤ لاؤ کر کے ریٹ تھوڑا اوپر لے جاتے ہیں۔ پچھلی بار بھی ریٹ 8500 کھلا تھا جو کے اپریل شروع میں ہی 9500 تک لے گئے تھے۔ دوسری جانب بکنگ اپریل مئ شپمنٹ کے 570 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں آسٹریلیا سے جو کراچی پورٹ پر 172.36 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 18 2026 18:03:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا میں سٹاکسٹ گاہک ہیں اور کچے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم کے مال پورٹ پر لگے ہیں جبکہ نیچے کاؤنٹر بھی سلو ہے جسکی وجہ مارکیٹ نرم ہے اور برانڈڈ مال 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 18 2026 17:33:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 161/161.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل مارکیٹ آمدن کی وجہ سے 50/100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور سرگودھا منڈی میں 6525/6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 18 2026 11:46:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 161/161.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل تھلوں میں بارشیں ہوئی ہیں جسکی وجہ سے مالوں میں نمی ہے تاہم ٹریڈرز خشک مال لیتے ہیں فلحال نمی والے اور ہلکی کوالٹی مالوں کا گاہک نہیں ہے۔ .
Apr 17 2026 17:20:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں کچے آمدن والے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مارکیٹ برانڈڈ مال 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ڈھیلی ہے۔ پیمنٹ کا بحران ہے۔ .
Apr 17 2026 16:27:40 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوبارہ کمزور ہوئ ہے اوپر 165/166 تک کام ہو کر ابھی 162 روپیہ کلو تک مارکیٹ ہے۔ تھل لائن بھی مارکیٹ تھوڑی نرم ہے اور 6650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کالے چنے میں ڈیمانڈ اور سپلائی کے حوالے سے اگر دیکھا جائے تو مزے داری نہیں ہے۔ لوکل کراپ بھی اچھی ہے اور آسٹریلیا میں بھی کیری فارورڈ سٹاک کافی پڑا ہے۔ صرف جنگی حالات کی وجہ سے کروڈ آئل کی قیمتیں اگر متاثر ہوتی ہیں تو آگے لانگ ٹرم میں اثر انداز ہو سکتی ہیں۔ جس میں کرائے بڑھ سکتے ہیں۔ ملکوں کی کرنسیاں کمزور ہو سکتی ہیں۔ فرٹیلائزرز مہنگے ہو سکتے ہیں۔ لیکن وہ آگے کی باتیں ہیں۔ فل حال لوکل میں مارکیٹ 6200 کی طرف جاتی ہے تو گاہکی آجاتی ہے اور اوپر 6800 کی طرف مارکیٹ بھاری ہو جاتی ہے۔ بیچ بھی شروع ہو جاتی ہے۔ ٹیکنیل اینیلسز کے مطابق بھی مارکیٹ ای ایم اے 200 سے نیچے قیمت ہے۔ ایی ایم اے 200 ایک سنٹر پوائنٹ کی طرح کام کرتی ہے۔ جب قیمتیں اس سے اوپر چلی جاتی ہیں تو بیچ دیتے ہیں اور جب قیمتیں اس سے نیچے ہوں تو فنڈامنٹلز دیکھ کر خرید لیتے ہیں۔ فل حال جو بڑے ٹریڈرز ہیں مزدوری والا کام ہی کر رہے ہیں۔ تھوڑا بہت نیچے بازار جائے تو مال خریدنا چاہیے اور جہاں 200/400 کی مزدوری ملے وہاں بیچنا چاہیے۔ ابھی ساتھ ساتھ اور کم حجم میں کام کرنا چاہیے۔ لانگ ٹرم کے لیے جہاں فنڈامنٹلز سپورٹ کریں وہاں زیادہ خریداری کرنی چاہیے۔ .
Apr 16 2026 18:03:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں کچے آمدن والے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 9/10 ایم ایم 275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مارکیٹ برانڈڈ مال 338 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott