Sorghum | جوار
Aug 29 2026
May 15 2026 15:52:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 163/163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 14 2026 18:28:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 165 جبکہ مشین کلین مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مال حیدرآباد منڈی میں 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 215/220 جبکہ 9 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ مکس مالوں کی 680/700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
May 14 2026 17:42:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 163.5/164 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال کراچی سے پنجاب وارہ پڑتا نا ہونے کی وجہ سے گاہکی خاموش ہے۔ .
May 14 2026 15:21:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا 5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 165 جبکہ مشین کلین مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 560/580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 177 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ سٹھری چنا کچے مال حیدرآباد منڈی میں 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 210 روپیہ کلو تک فروخت ہو رہے ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 215/220 جبکہ 9 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ مکس مالوں کی 680/700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں 680 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 207.64 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کلپر برانڈ کی 980 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 298.56 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
May 14 2026 11:53:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 164.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ کراچی سے ملرز گاہک نہیں ہیں۔ تھل مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور سرگودھا منڈی میں 6450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 13 2026 18:45:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مال 5500 جبکہ مشین کلین مال 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کوالٹی کے کراچی مارکیٹ میں 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
May 13 2026 18:15:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 165/165.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کراچی سے گاہک نہیں بنتا ہے کیونکہ ملرز کو کراچی سے وارہ نہیں ہے۔ .
May 13 2026 12:10:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 165.5/166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 6450/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ اوپر 7000 کی جانب جاتی ہے تو بیچ شروع ہوجاتی ہے جبکہ نیچے 6400/6500 کی طرف تھوڑی تھوڑی گاہکی بھی شروع ہوجاتی ہے۔ .
May 12 2026 18:56:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مال 5500 جبکہ مشین کلین مال 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کوالٹی کے کراچی مارکیٹ میں 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
May 12 2026 16:52:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور سرگودھا منڈی میں 6500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں 300/400 روپیہ من کی کریکشن آئی ہے جسکی وجہ سے تھوڑا بہت گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 12 2026 15:15:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مال 5500 جبکہ مشین کلین مال 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کوالٹی کے کراچی مارکیٹ میں 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 12 2026 12:10:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 165.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 6450/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی کے مالوں کی گاہکی نہیں ہے۔ ملرز کو تھل کے مالوں میں وارہ ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 11 2026 17:08:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور سرگودھا منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز ضرورت کے مطابق کام کر رہے ہیں۔ .
May 11 2026 15:32:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کوالٹی کے کراچی مارکیٹ میں 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 11 2026 12:13:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 165.5/166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ خاموشی ہی ہے گاہک نہیں ہے۔ ملز کو کراچی سے وارہ نہیں ہے۔ تھل کے مالوں کے ہی کام ہو رہے ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 6550 روپیہ من ملتان 6450 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 3 جہاز پہلے سے ہی بک ہو گئے ہیں اور فل حال لوکل میں ٹریڈرز زیادہ کھل کر کام نہیں کر رہے ہیں کیونکہ آسٹریلیا میں کیری فارورڈ سٹاک کافی پڑا ہے۔ اگر بکنگ میں کوئ تھوڑی سی بھی لچک آئ تو امپورٹرز مزید بھی بکنگ میں چلے جائیں گے۔ .
May 09 2026 19:03:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کوالٹی کے کراچی مارکیٹ میں 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 09 2026 17:30:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 166.5 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے جبکہ 166 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ تھل مارکیٹ بھی 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور سرگودھا منڈی میں 6550 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 09 2026 15:09:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کوالٹی کے کراچی مارکیٹ میں 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 9 ایم ایم کی 865 جبکہ 8 ایم ایم کی 745 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 227 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
May 09 2026 11:55:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 166.5/167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 6600/6650 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ 6500 کی جانب آتی ہے تو گاہکی شروع ہوجاتی ہے جبکہ 7000 کی جانب جاتی ہے تو بیچ شروع ہو جاتی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ دوسری جانب کراچی سے کھل کر گاہکی بھی نہیں ہے کیونکہ ملرز کو تھل کے مالوں میں وارہ ہے۔ .
May 08 2026 16:56:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 50٪ 9 ایم ایم اور باقی مکس کوالٹی کے کراچی مارکیٹ میں 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 08 2026 16:05:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 166.5/167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 07 2026 18:24:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 50٪ 9 ایم ایم اور باقی مکس کوالٹی کے کراچی مارکیٹ میں 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 07 2026 17:46:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 166.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ بھی 100 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور سرگودھا منڈی میں 6550 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کروڈ آئل کی قیمتیں آج 7/8٪ مزید ڈاؤن ہوئی ہیں اور 90 ڈالر فی بیرل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
May 07 2026 15:33:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 50٪ 9 ایم ایم اور باقی مکس کوالٹی کے کراچی مارکیٹ میں 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے ڈیمانڈ خاموش ہے۔ .
May 07 2026 12:37:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 167 جبکہ کیش پیمنٹ پر 168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 6675 جبکہ ملتان منڈی میں 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 06 2026 18:46:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کاؤنٹر میں کٹنگ سلو ہے۔ .
May 06 2026 18:16:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 167 روپیہ کلو تک کا گاہک بن جاتا ہے۔ تھل مارکیٹ بھی نیچے 6550/6600 روپیہ من تک رہ گئے تھی ان ریٹس میں دوبارہ گاہک تھا جسکی وجہ سے 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 6800 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ .
May 06 2026 16:04:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا 9/10 مالوں کے 250/270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 06 2026 12:15:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا تھل مارکیٹ 100 روپیہ من نرم ہے اور سرگودھا منڈی میں 6600 روپیہ من ملتان 6500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ کراچی مارکیٹ 168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی سے کام نہیں ہے۔ تھل سستا ہونے کی وجہ سے ملز کو تھل سے وارہ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ میں امپورٹرز نے دو جہاز بک کروا لیے ہیں۔ .
May 05 2026 18:35:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا والے 7/8 ایم ایم 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 اور 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا 9/10 مالوں کے 250/270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott