Mung Beans | مونگ ثابت
Jan 22 2026
Sep 22 2025 17:49:50 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 204/204.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 8400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملر خاموش ہے۔ حاضر مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 22 2025 15:34:53 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے 204.5 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 22 2025 14:56:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا کے مال اکا دکا ہیں مارکیٹ میں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم مال 220 8 ایم ایم مال 250/55 کینیڈا 8/9 ایم ایم پرسنٹیج کے حساب سے 240/45 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 395 جبکہ لوکل 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال کام کاج سلو ہیں۔ .
Sep 22 2025 11:46:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 205 جبکہ کیش پیمنٹ پر 206 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 8450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے کنٹینرز میں اکتوبر نومبر شپمنٹ 530 ڈالر نومبر دسمبر 510 ڈالر دسمبر جنوری شپمنٹ 495 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 530 ڈالر والا 162.91، 510 ڈالر والا 156.76 جبکہ 495 ڈالر والا 152.15 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سینٹرل کوئنز لینڈ میں چنے کی کٹائی اکتوبر کے شروع اور نیو ساؤتھ ویلز میں نومبر کے شروع میں کٹائی ہوگئی۔ ماہرین کے مطابق آسٹریلیا کی کراپ بمپر ہے اس سال آسٹریلیا کی کراپ 28 سے 30 لاکھ ٹن تک متوقع ہے اسی لیے آسٹریلین ٹریڈرز فارورڈ میں ریٹ کم کر کے فروخت کر رہے ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 282 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 20 2025 18:20:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 210/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم کوالٹی مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم مال 220 8 ایم ایم مال 245 کینیڈا 8/9 ایم ایم 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز مال فارغ بھی کر جاتے ہیں جبکہ نیچے گاہکی تھوڑی سلو ہے۔ .
Sep 20 2025 17:45:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کورنگ والے گاہک ہیں۔ ویٹارا نومبر دسمبر ویسل کی 154 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ .
Sep 20 2025 12:54:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 206.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 8525/8550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ سست ہے حاضر مارکیٹ میں انویسٹرز گاہک نہیں ہیں۔ بکنگ اکتوبر نومبر شپمنٹ 520/30 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 162.91 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فارورڈ بکنگ میں انویسٹرز تھوڑے تھوڑے گاہک ہیں۔ .
Sep 19 2025 16:39:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 206 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کل کام 8500 روپیہ من تک ہوئے ہیں۔ آج جمعہ ہے پنجاب مارکیٹ بند ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر بھی 281.5 کے لیول پر رکا سا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے کیونکہ امپورٹرز کے اوپر ریٹوں والے مال ہیں اور نئے مال میں 2.5/3 ماہ لگ جائیں گے آنے میں۔ لیکن مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ آسٹریلیا کراپ بمپر ہے۔ دوسری جانب آسٹریلیا شروع میں ہمیشہ جھوٹ ہی بولتا ہے۔ پچھلی بار بھی آسٹریلیا کی فصل کا شروع میں 1.4/1.8 ملین میٹرک ٹن کی کراپ کا تخمینہ بتا رہے تھے لیکن نکلی 2.4 سے بھی زیادہ ہے۔ شروع میں جتنی کراپ بتاتے ہیں اس سے ڈبل ہی نکلتی ہے۔ اس لیے اب آسٹریلیا پر کوئ یقین ہی نہیں کر رہا ہے اور فارورڈ میں ریٹ کم ہونے کے باوجود بھی امپورٹرز میں ڈر ہے۔ انڈیا بھی دوگلی پالیسی اپناتا ہے یعنی کے پکی چال واضح نہیں ہونے دیتا اور ریٹ کم کر کے خریدتا ہے۔ ممکن ہے انڈیا اس بار بھی مال خریدے۔ لیکن انڈیا کی خریداری کے باوجود بھی سپلائ زیادہ ہے آسٹریلیا میں۔ دوسری جانب عموماً دیکھا گیا ہے کہ پاکستان میں کوئ آئٹم سستا ہونے کی وجہ سے زیادہ لالچ کی وجہ سے ٹریڈرز اندھا دھند مال منگوا لیتے ہیں اور مالوں کی زیادتی کی وجہ سے پھر پڑتے سے بھی 20/30 روپیہ کم میں مال فروخت ہو رہے ہوتے ہیں۔ اور اس بار تو جہازوں میں لالچ چل رہی ہے۔ جس کسی بڑے امپورٹر کو 20 ڈالر کم کر کے جہاز ملتا ہے جھٹ سے بک کروا لیتا ہے۔ پچھلے سے پچھلے سال بھی جب لوکل پاکستان میں فصل شروع ہوئ تو آسٹریلیا سے پڑتا 170 روپیہ کلو کا تھا اور لوکل 140 میں ریٹ چل رہا ہے۔ اس لیے بکنگ میں ریٹ تو کافی کم ہے لیکن محطاط رہ کر کام کرنا چاہیے۔ .
Sep 18 2025 17:16:26 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور پیر پیمنٹ پر 206 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویٹارا ویسل کے 156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 8500/8525 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج ٹریڈرز تھوڑے بہت گاہک تھے تاہم ملر فلحال خاموش ہے۔ .
Sep 18 2025 15:22:53 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ گولڈن مال 580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا چھنے مال فیصل آباد منڈی میں 7500/7600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم کوالٹی مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم مال 225 8 ایم ایم مال 250 کینیڈا 8/9 ایم ایم 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اس میں 9 ایم ایم کی پرسنٹیج 15/20٪ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 395/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 18 2025 11:52:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 205/205.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ میں ٹریڈرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 8500 ملتان منڈی میں 8450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 282 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 17 2025 18:31:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ گولڈن مال 580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم کوالٹی مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم مال 225 8 ایم ایم مال 250 کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 290/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 395/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 17 2025 18:12:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 205.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ حاضر مارکیٹ سست ہے تھل مارکیٹ 50 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 17 2025 12:20:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 206 جبکہ کیش پیمنٹ پر 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ سست ہے فلحال حاضر مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 8550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 282 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 16 2025 18:09:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم کوالٹی مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم مال 225/230 8 ایم ایم مال 250/255 کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 290/95 جبکہ لوکل کوالٹی 280 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 395/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 16 2025 17:06:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 206 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ حاضر مارکیٹ سست ہے۔ ویٹارا ویسل کے 156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ بھی 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 8550/8575 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 16 2025 15:37:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اچھے مالوں کی شارٹیج ہے۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم کوالٹی مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم مال 225/230 8 ایم ایم مال 250/255 کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 290/95 جبکہ لوکل کوالٹی 280 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 395/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 16 2025 12:02:36 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 207.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ان ریٹس میں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے آگے لونگ ٹرم میں لوکل مارکیٹ کمزور ہے۔ ویٹارا ویسل نومبر دسمبر شپمنٹ کے 157 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 8625 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے کنٹینرز میں اکتوبر نومبر شپمنٹ 540 نومبر دسمبر شپمنٹ 520 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 540 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 165.98 جبکہ 520 ڈالر والا 159.83 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 282 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 15 2025 18:55:28 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم کوالٹی مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم مال 225/230 8 ایم ایم مال 250/255 کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 290/95 جبکہ لوکل کوالٹی 280 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 385/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 15 2025 17:41:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں ایڈوانس پیمنٹ پر 207 جبکہ کیش پیمنٹ پر 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ میں فلحال ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ ویٹارا نومبر دسمبر ویسل کے 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 8600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 15 2025 16:03:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم کوالٹی مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم مال 225/230 8 ایم ایم مال 250/255 کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 290/95 جبکہ لوکل کوالٹی 280 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 385/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 15 2025 16:01:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم کوالٹی مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم مال 225/230 8 ایم ایم مال 250/255 کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 290/95 جبکہ لوکل کوالٹی 280 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 385/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 15 2025 12:43:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 207/208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے۔ فل حال حاضر میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے آگے فارورڈ کی بکنگ کافی کمزور ہو گئ ہے۔ بکنگ مزید ڈاؤن ہے۔ جیسے ہی کوئ پکا ریٹ آئے گا۔ اپلوڈ کر دیا جائے گا۔ .
Sep 13 2025 18:15:53 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ سٹانڈرڈ کوالٹی 560 ڈالر جبکہ گولڈن مال 580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم کوالٹی مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم مال 225/230 8 ایم ایم مال 250/255 کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 290/95 جبکہ لوکل کوالٹی 280 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 385/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 13 2025 17:48:58 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور 207.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ حاضر مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Sep 13 2025 15:25:50 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ سٹانڈرڈ کوالٹی 560 ڈالر جبکہ گولڈن مال 580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم کوالٹی مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم مال 225/230 8 ایم ایم مال 250/255 کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 290/95 جبکہ لوکل کوالٹی 280 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ بکنگ میں اے گریڈ مالوں کی کھل کر بیچ نہیں ہے بی گریڈ مال 715 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 385/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 13 2025 14:41:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور پیر منگل پیمنٹ پر 209 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Sep 13 2025 11:52:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8800/8825 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ان ریٹس میں مال فارغ کرنے چاہیے۔ حاضر مارکیٹ میں زیادہ مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔ .
Sep 12 2025 16:55:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم کوالٹی مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 8/9 ایم ایم پرسنٹیج کے حساب سے 245/270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 285/95 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 385/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کاؤنٹ کے حساب سے۔ اچھے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Sep 12 2025 16:40:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 210.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 8825/8850 روپیہ من تک ریٹ ہیں سرگودھا منڈی میں۔ حاضر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 282 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 488 ڈالر میں آسٹریلیا سے مزید بلک کوانٹٹی میں مال بک ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 150 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott