Sorghum | جوار
Aug 29 2026
Apr 08 2026 13:53:24 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر میں 1 روپیہ کلو نرم ہے اور 160/160.5 روپیہ کلو تک جاؤ ہیں۔ تھل سائڈ بھی مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے۔ سرگودھا منڈی میں نئے مال کے 6450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں سوموار منگل ڈلوری مالوں کے۔ فیصل آباد منڈی میں 6300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں نئے مالوں کے۔ .
Apr 08 2026 11:53:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر میں 161.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ایگرو کراپ کے مالوں کے 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ کل تھل میں کافی بارش اور بعض علاقوں میں ژالہ باری بھی ہوئی ہے۔ حالیہ بارشوں سے فصلوں کو کافی نقصان ہوا ہے۔ مکمل رپورٹ ایک دو دن تک سامنے آئے گی۔ فل حال سرگودھا منڈی میں نئے مالوں کا 6650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں دو کلو گیل والے مالوں کے جبکہ پرانے مال کے 6850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ریٹ تو مناسب ہے لیکن آسٹریلیا میں بھی مال کافی بچا ہوا ہے۔ سپلائ بہت ہے۔ دوسری جانب جنگ بندی کی وجہ سے مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال ہے۔ .
Apr 07 2026 17:33:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں 185/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا سے 7/8 ایم ایم مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے جبکہ ہلکے مالوں کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 355/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رشیا سے آمدن انتہائی کم ہے جہاں 800/900 کنٹینرز پورٹ پر ہر ماہ آتے تھے وہاں 329 کنٹینرز کی آمدن ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 07 2026 17:04:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 161/162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج بھی تقریباً پنجاب بھر میں بارشیں ہیں آگے بارشوں کے بعد نئی کراپ کی آمدن شروع ہوگئی وہاں صورتحال واضح ہوگئی۔ .
Apr 07 2026 15:20:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں 185/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارچ میں رشیا سے کراچی پورٹ پر 329 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ آسٹریلیا سے 7/8 ایم ایم مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے جبکہ ہلکے مالوں کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے مارچ میں 162 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 355/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارچ میں امیریکا سے 93 کنٹینرز تک کی آمدن تھی تاہم اسکے علاؤہ بلغاریہ سے 5 کنٹینرز اور یو اے ای سے 8 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ .
Apr 07 2026 12:42:15 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے 161/162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹوں میں کراچی سے مال لینا چاہیے مارکیٹ میں 10/15 روپیہ کلو پڑ سکتے ہیں۔ مزید بھی آگے ساتھ ساتھ مارکیٹ ٹرینڈ کی رپورٹ وقت کے ساتھ آئے گی۔ فل حال کراچی سے مال خریدنے چاہیے مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ سرگودھا منڈی میں نئے مال کے 6600 روپیہ من جبکہ پرانے مال کے 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل نئ کراپ بارشوں سے کافی ڈیمیج ہوئ ہے۔ ابھی صرف اکا دکا تھریشر لگی تھیں۔ بارشوں کی وجہ سے کٹائیاں رکی ہوئ ہیں۔ اکا دکا کٹائی ہو کر گوداموں تک مال پہنچا ہے۔ باقی زمینوں میں پڑا ہے یا کٹائی ہی نہیں ہوئ ہے۔ تھل میں بارشوں سے کافی فصل خراب ہوئ ہے۔ کل بھی بارش ہوئ ہے اور آج اور کل میں میں بارش ہے۔ ابھی مزید بارش سے نقصان متوقع ہے۔ مزید بھی کوالٹی خراب ہونے کے امکانات ہیں۔ بارشوں کے بعد صحیح اندازہ لگ سکے گا کہ کتنا نقصان ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آسٹریلیا سے کالا چنا مارچ میں ٹوٹل 1773 کنٹینر آئے ہیں اور جس میں 1298 ویسل میں جبکہ 475 کنٹینرز میں آئے ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں سٹاک تو کافی ہے آسٹریلیا میں لیکن کرایوں میں 30/40 ڈالر کے اضافے کی وجہ سے سی این ریٹوں میں اضافہ ہوا ہے۔ بکنگ کراچی پورٹ کے لیے 560 ڈالر ہے لیکن فل حال گاہک کم کر کے بھی نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں کالے چنے کے مارکیٹ ٹرینڈ کی اگر بات کی جائے تو آسٹریلیا میں کیری فارورڈ سٹاک تو بہت ہے۔ لیکن جنگی حالات کی وجہ سے انرجی سیکٹر شدید متاثر ہونے کے امکانات ہیں۔ انرجی میں سب سے پہلے کروڈ آئل پھر کھادیں پھر اشیاء خرد ونوش کی قیمتوں میں شدید تیزی بن سکتی ہے۔ چائنہ 70٪ کروڈ آئل ایران سے خریداری کرتا تھا جو کہ امریکہ نے ریفائنریاں ہی تباہ کر دی ہیں۔ دوسری جانب ایران نے قطر میں آئل ریفائنریاں تباہ کی ہیں۔ اور مزید بھی کام خطرے میں ہے۔ جو کہ آگے جا کر کھادوں کو شدید متاثر کریں گی اور پھر فصلیں شدید متاثر ہونگی۔ دوسری جانب آگے موسم بھی سوپر ال نینو ہے۔ یعنی کے شدید خشک سالی۔ موسمی ماہرین کے مطابق اس طرح کی صورتحال پچھلی بار 2015 میں ہوئ تھی اور اس سے پہلے 1997 میں ہوئ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اگر آبنائے ہرمز کھل بھی جاتا ہے تو بھی کنٹینر دوبارہ خالی ہو کر ری شپ ہونے میں 60 دن کا وقت درکار ہے اور اس گیپ میں ہی کروڈ آئل مزید تیز ہو سکتا ہے۔ اور فل حال کوئ چانس نہیں ہے کھلنے کا۔ اس لیے حالات نا ساز ہونے کی وجہ سے ہر سٹاکیہ ہی متحرک ہے۔ بعض بڑے سٹاکسٹ تو جن اجناس کا ریٹ اپنے کم لیول پر ہے۔ اگلے سال کا بھی ذہن میں رکھ کر خریداری کر رہے ہیں۔ .
Apr 06 2026 18:11:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں 185/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا سے 7/8 ایم ایم مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے جبکہ ہلکے مالوں کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 355/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 06 2026 17:48:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا ایڈوانس پیمنٹ پر 160.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پرانے مالوں کے جبکہ نئے مالوں کے 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق حالیہ دنوں میں تھل میں کافی بارشیں ہوئی ہے اور آگے مزید بھی بارشیں متوقع ہیں جسکی وجہ سے تھل چنوں کی کوالٹی متاثر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Apr 06 2026 15:29:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں 185/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا سے 7/8 ایم ایم مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے جبکہ ہلکے مالوں کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گاہک نہیں ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 355/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فریٹ چارجز بڑھنے کی وجہ سے بکنگ کے ریٹس بھی تیز موصول ہو رہے ہیں۔ .
Apr 06 2026 12:07:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 160.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 161.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پرانے مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کھل کر سیلنگ بھی نہیں ہے جبکہ کام کاج بھی سست ہے۔ تھل کے جن علاقوں میں بارشوں کے بعد موسم صاف ہوا ہے اور دھوپ نکلی ہے وہاں تھریشر لگ رہا ہے اور پنجاب بھر میں آگے مزید بھی بارشوں کی پیشنگوئی ہے۔ .
Apr 04 2026 18:41:59 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 185 جبکہ اچھے مشین کلین وی آئی پی مال 192/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا مارکیٹ 200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے۔ بکنگ 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں 8/9 ایم ایم مالوں کے۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 350/355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں 9 ایم ایم برانڈڈ مالوں کے۔ .
Apr 04 2026 18:15:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں پرانے مالوں کے 6800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں نئے مالوں کے 6500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں نئے مالوں کا فارورڈ میں کے سودوں کا بھی 6500 کا گاہک ہے۔ فل حال لائنوں پر پچھلے دو دن کافی بارشیں ہوئ ہیں اور آگے بھی مزید بارشیں کے امکانات ہیں۔ فل حال لوکل ریٹ مناسب ہونے کی وجہ سے فارورڈ میں سٹاکسٹ گاہک ہیں لوکل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 04 2026 15:09:06 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 185 جبکہ اچھے مشین کلین وی آئی پی مال 192/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے۔ بکنگ 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں 8/9 ایم ایم مالوں کے۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 350/355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں 9 ایم ایم برانڈڈ مالوں کے۔ .
Apr 04 2026 12:18:40 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں پرانے مال 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل میں حالیہ دنوں کافی بارشیں ہوئی ہیں اور آگے مزید بھی بارشیں متوقع ہیں۔ .
Apr 03 2026 18:11:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 185 جبکہ اچھے مشین کلین وی آئی پی مال 192/193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے۔ بکنگ 20/30 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں 8/9 ایم ایم مالوں کے۔ 42/44 کاؤنٹ والے مالوں کے 415 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 350/355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1040 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے تھے تاہم 60 ڈالر دوبارہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 1100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں 9 ایم ایم برانڈڈ مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پیٹرولیم میں تیزی کی وجہ سے کرایوں میں اضافہ ہوا ہے اور مزید بھی تیزی کا رجحان ہے جسکی وجہ سے سی این ایف ریٹس بھی تیز ہوئے ہیں۔ .
Apr 03 2026 16:32:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 161 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں پرانے مال 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تقریباً پورے تھل میں ہی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور دوسری جانب چنے کی فصل بھی تیار ہے اور ساتھ ساتھ کٹائی بھی شروع ہے۔ حالیہ بارشوں کے اثرات فصل پر منفی ثابت ہوئے ہیں مسلسل بارشوں کی وجہ سے جو فصل کھیتوں میں کھڑی ہے اس میں دانہ کالا اور دھبے دار ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں اور نمی بڑھنے سے کوالٹی بھی متاثر ہوسکتی ہے دوسری جانب جو فصل کٹ جانے کے بعد کھیت میں ہی پڑی ہیں اس میں بھی دانہ خراب اور کوالٹی لوئر گریڈ آئی گی۔ .
Apr 02 2026 18:40:19 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہے اور 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور نئے مال کے 6500/6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں نئے مالوں کے 6350 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مال نمی والے ہیں۔ .
Apr 02 2026 17:51:10 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 185 جبکہ اچھے مشین کلین وی آئی پی مال 195/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے۔ 42/44 کاؤنٹ والے مالوں کے 415 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 350/355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 02 2026 16:05:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 185 جبکہ اچھے مشین کلین وی آئی پی مال 195/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ خریدار نہیں بنتا ہے۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے۔ 42/44 کاؤنٹ والے مالوں کے 415 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 350/355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 02 2026 14:14:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو بہتر ہے اور سوموار منگل پیمنٹ پر 163 روپیہ کلو جبکہ کیش پیمنٹ پر 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں کالا چنا پرنا 6900 جبکہ نیا 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں نئے مال 6700 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6550/6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نئے مال ابھی گیلے ہیں نمی والے ہیں۔ دوسری جانب تھل لائن کل شام سے صبح بارشیں ہوئ ہیں اور آگے مزید بارشیں ہیں جس سے فصل ڈیمیج ہو سکتی ہے۔ اسی لیے سٹاکسٹ ابھی تھوڑا تھوڑا ایکٹو ہو گیا ہے اور بازار بہتر ہے۔ آگے فل مئ کے سودے 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 01 2026 19:38:31 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 185 جبکہ اچھے مشین کلین مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے۔ 42/44 کاؤنٹ والے مالوں کے 415 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 350/355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 01 2026 19:20:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں مارکیٹ 1/1.5 روپیہ کلو نرم ہے اور 161/161.5 روپیہ کلو جیسی پوزیشن ہے ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں خاموشی ہے۔ کراپ تھوڑی اترے گی جب پھر ٹریڈرز کام کرنا شروع کریں گے۔ ابھی صرف ریٹ ہی گھوم رہے ہیں۔ آج تھل کے بیشتر علاقوں میں بارشیں ہیں۔ .
Apr 01 2026 16:14:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 185 جبکہ اچھے مشین کلین مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے۔ 42/44 کاؤنٹ والے مالوں کے 415 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 350/355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مال اتنے وافر نہیں ہیں۔ مارکیٹ کا رجحان بہتری کی جانب ہے۔ .
Apr 01 2026 14:45:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید بہتر ہے اور 163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 165.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 50 دن پیمنٹ پر 170/170.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں کراچی سے کھل کر بیچ نہیں ہے ان ریٹوں میں۔ سرگودھا منڈی میں 6850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل فصل کا ریٹ پچھلے سال 8000 کھلا تھا جو کہ ساتھ ہی 9600/9700 تک چلا گیا تھا۔ پھر اس کے بعد سارا سال ہی مندہ رہا۔ ابھی ریٹ پچھلے سال کے ایوریج ریٹ کے مقابلے میں 40 فی صد تک کم کھلا ہے۔ بکنگ فل حال 550/60 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں آسٹریلیا سے لیکن انٹرنیشنل مارکیٹ میں گاہک نہیں ہے ان ریٹوں میں۔ آگے انڈیا اور پاکستان میں لوکل کراپ شروع ہونگی جس کی وجہ سے امپورٹرز ابھی بکنگ میں نہیں جائیں گے۔ انڈیا کی بھی اپنی ربیع کراپ شروع ہے اس لیے انڈیا بھی امپورٹ نہیں کرے گا فل حال اور دوسرا انڈیا میں لوکل چنے کا ریٹ پچھلے ایم ایس پی سے 10 فی صد تک کم ہے اس لیے انڈیا کی حکومت لوکل سے ہی مال خریدے گی قیمت کو سپورٹ کرنے کے لیے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا نے جو حالیہ دالوں پر ڈیوٹی تھی 31 مارچ 2026 تک اس کی مدت 31 مارچ 2027 تک بڑھا دی ہے۔ دوسری جانب آسٹریلیا میں کیری فارورڈ سٹاک بھی کافی پڑا ہے۔ ٹوٹل پیداوار کا آدھا مال پڑا ہوا ہے اسٹریلیا میں۔ لیکن اس وقت پیداوار سے زیادہ اہم فوکس ایران امریکہ جنگ پر بھی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ ٹرینڈ میں غیر یقینی صورتحال ہے۔ پیداوار زیادہ ہونے کے باوجود کرایوں میں اضافہ بن سکتا ہے اور ٹرانسپورٹ میں مسائل آ سکتے ہیں۔ اسی وجہ سے امپورٹرز لوکل میں ان ریٹوں میں کھل کر بیچ نہیں رہے ہیں اور لوکل مارکیٹ بہتر ہو رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق موسمی صورتحال بھی صحیح نہیں ہے۔ آگے ال نینو ہے۔ آگے انڈیا پاکستان میں مزید بارشیں ہیں۔ .
Mar 31 2026 18:33:09 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 185 جبکہ اچھے مشین کلین مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے۔ 42/44 کاؤنٹ والے مالوں کے 415 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 350/355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 31 2026 17:55:31 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 161.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی بھی سست ہے تاہم اوپر لیول پر سیلنگ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Mar 31 2026 15:08:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 185 جبکہ اچھے مشین کلین مال 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ مانگتے ہیں تاہم مال بکتا نہیں ہے۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے۔ 42/44 کاؤنٹ والے مالوں کے 415 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور برانڈڈ مال 350/355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 31 2026 12:52:28 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6800/6850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ کراچی سے بیچ کھل کر نہیں ہے۔ پچھلے دنوں تھل سائڈ تقریباً تمام علاقوں میں ہی بارش ہوئ ہے اور اگلے دنوں میں مزید بارشیں ہیں۔ بکنگ اپریل شپمنٹ 560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 170 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال امپورٹرز بکنگ میں نہیں جا رہے ہیں آگے اپنی فصل جب مکمل اتر آئے گی پھر صورتحال دیکھنے کے بعد بکنگ میں جائیں گے۔ دوسری جانب انڈیا راجھستان کے علاقے کوٹہ میں بھی شدید بارشوں اور ژالہ باری کے باعث کھڑی فصلیں جن میں سرسوں، دھنیا، کالا چنا، گندم کی کو نقصان پہنچا ہے۔ انڈیا میں بھی آگے مزید بارشوں کی پیش گوئ کی جا رہی ہے آگے آنے والے دنوں میں۔ انڈیا میں ڈالر بھی 95 روپیہ تک چلا گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں انویسٹرز اور سٹاکسٹ نے انٹرنیشنل مارکیٹ کے حالات خراب ہونے کی وجہ سے۔ لوکل میں بیچ کھل کر نہیں ہے اور سر پر بھی ٹریڈرز مال نہیں بیچ رہے ہیں کیونکہ آگے حالات نا ساز ہیں۔ عموماً اجناس کی قیمتیں پیداوار اور لاگت پر مبنی ہوتی ہیں لیکن جو جنگی صورتحال بنی ہوئ ہے ان میں ابھی اس وقت سب سے اہم کروڈ آئل ہے جو کہ ساری بڑی انڈسٹریز کا انجن ہے۔ اگر کروڈ آئل میں تیزی آتی ہے تو شدید مہنگائ کا سبب بن سکتی ہے جو کہ اجناس کی قیمتوں کو متاثر کر سکتی ہے اجناس کی پیداوار زیادہ ہونے کے باوجود بھی ریٹوں میں تیزی آ سکتی ہے۔ اس لیے جب تک حالات کلئر نہیں ہوتے مندے والا تو کوئ کام نہیں ہے۔ ریٹوں میں بہتری نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 30 2026 18:06:59 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 185 جبکہ اچھے مشین کلین مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مکس اور بغیر چھنے مال 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 345/350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 30 2026 16:24:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 162 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایگرو کراپ والے مالوں کے۔ لوکل میں جن امپورٹرز کے ہاتھوں میں مال ہیں وہ سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ مارکیٹ مزید بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott