Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
مرچ ثابت ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Aug 28 2025 17:29:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 195.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 197.5/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Aug 28 2025 17:28:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 10700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 28 2025 16:42:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 20700 سے 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 21000/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں بارشوں کی وجہ سے وکرا کم ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Aug 28 2025 16:34:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 10400/10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 28 2025 16:20:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ اچھی کوالٹی مالوں کے 640/645 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 198 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم 210/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ارجنٹینا مالوں کی کوالٹی ہلکی ہے گاہک کم ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم گودام کے مال 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 290/95 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 28 2025 15:47:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور جے ڈی 17150 یونائیٹڈ 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 28 2025 15:30:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 17000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی ہے مال بک جاتے ہیں۔ .
Aug 28 2025 15:28:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 200 بوری تک کی آمدن تھی اور ہائبرڈ مالوں کے 20500/23250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے جبکہ ہلکی کوالٹی نمی والے مالوں کے 13000 سے 18000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جامپور کوالٹی 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 28 2025 14:47:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 203.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 28 2025 14:45:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 33500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 28 2025 14:45:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 33500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 28 2025 14:44:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکرا کوالٹی 15500/15800 جبکہ گولی کوالٹی 16800/17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 28 2025 14:41:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 20800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 21200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 28 2025 14:37:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں گاہکی سست ہے۔ .
Aug 28 2025 14:36:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 117/118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 28 2025 14:36:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 195.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کمزور ہے جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ بھی سست ہے۔ .
Aug 28 2025 13:41:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ المعیز 2 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17415 فاطمہ لوڈنگ والے مال 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ یونائٹڈ 17150 جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی 17325 گھوٹکی 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ لوڈنگ والے مال 17400 آروائے کے لوڈنگ والے مال 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز کے 17400 جبکہ شاہمراد آباد گار 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ملز سے لوڈنگ کے مسائل ہیں کام کاج سست ہیں اگر لوڈنگ کے اسی طرح مسائل رہے تو بازاروں میں مال شارٹ ہونے کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Aug 28 2025 12:42:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 100 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Aug 28 2025 12:41:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 100/200 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Aug 28 2025 12:30:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10700 سے 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 10500 سے 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 100/200 روپیہ من تک بہتر ہوئ ہے۔ اچھے مالوں کے لوکل میں سٹاکسٹ گاہک ہیں جبکہ اچھے مالوں کی بیچ کھل کر نہیں ہے۔ فل حال لوکل میں موسم کی صورتحال کافی خطرناک ہو چکی ہے۔ جنوبی پنجاب کے کئ علاقے زیر آب ہیں اور کئ علاقے ریڈ الرٹ پر ہیں سیلاب کی وجہ سے۔ بہاولنگر کی مقامی انتظامیہ نے صاف کن کہہ دیا ہے کہ ستلج دریا میں پانی کی سطح بڑھنے کی وجہ سے مقامی رہائشی علاقوں میں سیلاب کا خطرہ شدت اختیار کر چکا ہے۔ این ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ تقریباً 89,000 افراد کو بہاولنگر سے محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا ہے۔ اس سے واضح ہے کہ کچھ علاقوں واقعی سیلاب سے متاثر ہو چکے یا خطرہ بہت قریب پہنچ چکا۔ سہیوال ڈویژن کے رکنے والے علاقوں (riverbeds) خاص طور پر ستلج اور راوی کے کنارے، شدید سیلاب کا سامنا کر رہے ہیں۔ اس علاقے میں سینکڑوں گاؤں اور فصلیں سیلاب زدہ ہو چکی ہیں؛ قریباً 13,364 ایکڑ زرعی اراضی متاثر ہوئی، جبکہ تقریباً 1,000 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔ یہ اب تک کا سب سے شدید سیلابی پدپد ہے جو 1988 کے بعد یہاں آیا ہے۔ مقامی انتظامیہ نے شدید خطرہ ظاہر کرتے ہوئے مزید 45 گاؤں اور تقریباً 75,000 افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ .
Aug 28 2025 12:09:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10200/10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10000/10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 28 2025 12:08:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی گجرخان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 28 2025 11:56:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ دوبارہ گرم ہو گئ ہے۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 150 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 3750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ لالا موسیٰ سائڈ بھی 3400/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ دوبارہ تیز ہو گئ ہے۔ قصور بارشیں ہیں۔ قصور کے 72 گاؤں پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ شکر گڑھ نارووال سائڈ بھی شدید بارشیں اور پانی ہے۔ فل حال جن سٹاکسٹ کے پاس باجرہ ہے فروخت نہیں کر رہے ہیں۔ پلانٹ والے مال کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ بیچ رک گئی ہے۔ مارکیٹ میں دوبارہ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 28 2025 11:53:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 204.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 ستمبر پیمنٹ پر 205.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 8525 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بکنگ کمزور ہونے کی وجہ سے حاضر میں بھی ٹریڈرز گھبرا کر مال بیچ رہے ہیں۔ حاضر میں نئے فریش سٹاکسٹ کی دلچسپی نہیں ہے کیونکہ فارورڈ والے مالوں کا پڑتا کم ہے۔ 45 روپے ڈاؤن ہے۔ اس لیے نئے سٹاکسٹ بکنگ میں ہی چلے جاتے ہیں۔ .
Aug 27 2025 18:31:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 27 2025 18:29:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 14300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 27 2025 18:28:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 204.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 530 ڈالر فی نومبر دسمبر شپمنٹ کرکے 30 ہزار ٹن کا ویسل بک ہوا ہے جو کراچی پورٹ پر 163 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فارورڈ بکنگ کمزور ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز حاضر میں مال رکھنے کو ترجیح نہیں دے رہے ہیں ٹریڈرز لوکل میں فارورڈ کرکے مال فارغ کر جاتے ہیں۔ .
Aug 27 2025 18:09:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Aug 27 2025 18:08:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم 210/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم گودام کے مال 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 290/95 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Aug 27 2025 18:06:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ اچھے کھڑے مالوں کے گاہک ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott