+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 10 2025 16:13:11
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 10250/10275 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب مارکیٹس بند ہیں کام کاج سست ہے۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10320 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔