+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 09 2025 16:43:02
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10250/10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام ہے۔ بکنگ 845/850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10443 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔