+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 13 2023 18:05:38
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت شہزادی کوالٹی کے بھاؤ فیصل آباد منڈی میں 10500/11000 جبکہ لودھراں کوالٹی کے بھاؤ 10500/11000 روپیہ من تک ہیں۔ جام پور کوالٹی کے نرخ فیصل آباد منڈی میں 12500 اور پرانی کولڈ اسٹور والی 14000 روپیہ من جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال سست ہے۔   پرچون میں ڈیمانڈ کم ہے۔