+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 06 2025 14:34:40
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 16300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بلب کوالٹی 1800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔