+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 06 2025 14:18:55
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی سی ہے۔ بکنگ 5/10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 10413 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔