+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 21 2023 17:14:13
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 80/20 14000 70/30 13800 50/50 13600 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 14100/200 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔