+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 10 2022 18:58:00
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8785/90 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  دسمبر کے سودوں کے 8923 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنگ اخبار کی خبر کے مطابق صبح اقتصادی رابط کمیٹی کا اجلاس ہے جس میں چینی کی ایکسپورٹ کے متعلق فیصلہ کیا جاے گا۔  زیادہ تر ماہرین کا خیال ہے کہ گورنمنٹ ایکسپورٹ کی اجازت دے دے گی۔