+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 01 2026 13:04:34
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ساتھ ساتھ اکا دکا پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ لائنوں پر 4/5 بندوں کے پاس ہی زیادہ مقدار میں مال ہے۔ تاہم ڈیمانڈ کی نسبت آدھا مال بھی نہیں ہے۔ ان میں بھی دو تین پارٹیاں ساتھ ساتھ تھوڑا تھوڑا مال فروخت کر رہی ہیں۔ امید ہے آگے ریٹیل میں بھی ڈیمانڈ شروع ہو جائے گی اگلے دنوں میں۔ اگر اچھا وکرا نکل آتا ہے تو مارکیٹ میں مزید پیسے پڑ سکتے ہیں۔ مال تو شارٹ ہیں اب ڈیمانڈ کے اوپر مارکیٹ منحصر ہے۔