+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 25 2026 14:18:12
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 99/99.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 108 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ رشیا سے کنٹینرز میں 315 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں حاضر شپمنٹ کے جبکہ کینیڈا سے بلک میں 325 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے تھے۔ 315 ڈالر والا 96.32 جبکہ 325 ڈالر والا 99.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔