+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2026 14:31:07
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 165 جبکہ کرمسن مسور ایڈوانس پیمنٹ پر 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال امپورٹرز ساتھ ساتھ مال بیچ رہے ہیں مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے بکنگ کمزور ہونے کی وجہ سے۔ بکنگ حاضر 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں آسٹریلیا سے جو کراچی پورٹ پر 164 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ تاہم یہ کنٹینرز کے ریٹ ہے بلک میں 10/15 ڈالر کم ہی ریٹ سمجھنا چاہیے۔ دوسری جانب نیو کراپ 515 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 156.33 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ تاہم آسٹریلیا نیو کراپ اکتوبر میں آتی ہے اور نومبر میں مال شپ ہوتے ہیں اور آگے دسمبر جنوری میں مال آئیں گے۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ بھی کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ سپلائ کافی زیادہ ہونے کی وجہ سے انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی فل حال کام سست ہے۔