+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 16 2026 15:19:30
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ مزید گرم ہے۔ 500/1000 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور کچے مال 35000 سے 40000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جیسا مال ویسا بھاؤ جبکہ پلانٹ والے مال 43500/44000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کی بیچ نہیں آ رہی ہے۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور انڈیا مارکیٹ 5200/5300 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔