+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 15 2026 19:16:57
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن سندھ کی منڈیوں میں 37000/38000 کچا مال ھے۔ پلانٹ والے مال 43500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پلانٹ والے مال کی بیچ کم ہے۔ دوسری جانب انڈیا کی مارکیٹ بھی 4600 ڈالر کو ٹچ کر گئ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے فل الحال