+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 16 2026 15:01:17
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے۔ بکنگ بہتر ہے جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے بکنگ آج 940 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔