Turmeric | ہلدی ثابت
Nov 17 2026
گندم کی آج کی تازہ ترین صورتحال
Aug 15 2026 12:57:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ کام کاج سلو ہے۔ آج کنری منڈی میں 500 پلس بیگس کی آمدن تھی اور نمبر 1 مال 15400/16000 نمبر 2 کوالٹی 14400/14800 جبکہ نمبر 3 کوالٹی 12000/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن آہستہ آہستہ بڑھ رہی ہے مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Aug 15 2026 12:39:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ 192 جبکہ پیر منگل پیمنٹ پر 193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 7850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جن انویسٹرز اور سٹاکسٹ نے پیمنٹ لگا کر مال خریدے ہوئے ہیں وہ لونگ ٹرم میں یہاں مال بیچنے کے لیے تیار نہیں ہیں مضبوط بیٹھے ہیں۔ لونگ ٹرم میں مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 15 2026 12:37:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10300/10400 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10400/10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹرز اور بڑے سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Aug 15 2026 12:36:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 70/30 کوالٹی مالوں کے 11900/12000 60/40 کوالٹی 11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈین مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 6046 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 15 2026 12:25:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار 25 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور گنگا لائن 420/425 جبکہ پرولائن 500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لال جوار اوکاڑہ منڈی میں آج 7400 سے 8300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں اور آمدن 1 گاڑی تک تھی جبکہ ملتان منڈی میں 7400/7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 15 2026 12:14:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 2950/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 15 2026 12:13:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7600/7700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 7400/7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لائنوں پر آمدن اچھی ہو رہی ہے جسکی وجہ سے فلحال مال سٹاک نہیں کرنے چاہیے رکنا چاہیے۔ .
Aug 15 2026 12:01:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی اچھے مال گجرخان منڈی میں 6200/6250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال نیچے کام کاج کمزور ہے۔ .
Aug 15 2026 11:58:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ 100 روپیہ من بہتر اوپن ہوئی ہے اور پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 4900/4925 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل سے لوڈ میں 11800/11850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 13 2026 19:15:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو فارمر ڈریس کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 180 سارٹیکس گولڈن وی آئی پی برانڈڈ مال 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے 550 ڈالر جیسے حالات موصول ہوئے ہیں تاہم کوئی آفر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 13 2026 19:10:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13145/150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ییں۔ اگست فکس کے سودوں کے 13075 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12920 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 13 2026 19:08:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 70/30 کوالٹی مالوں کے 11900/12000 60/40 کوالٹی 11600/11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی مال لائنوں پر 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 101 کلو کے۔ .
Aug 13 2026 18:44:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں بڑے سٹاکسٹ 10200/10300 روپیہ من تک بھرپور گاہک ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں ایکسپورٹرز 10400 روپیہ من تک گاہک ہیں۔ .
Aug 13 2026 18:30:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا کراچی 15000/15200 روپیہ من جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ نیا برسیم 15 ستمبر 15 اکتوبر دوپہر کو تو 17500 تک کام ہوے تھے لیکن اس وقت 17200 تک سودے ہوے ہیں۔ مصر کی مارکیٹ 1400/1450 ڈالر ہے لیکن یہاں لوگ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگر مال ہاتھ میں ہو تو پرافٹ ٹیکنگ کرنی چاہیے .
Aug 13 2026 18:29:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن پلانٹ والے برانڈڈ مال ملتان منڈی میں 49000/50000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 13 2026 18:28:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے کوالٹی مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 400 جبکہ پرولائن 500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یہ پرچون کے ریٹس ہیں اوپر لیول پر کم کر کے بھی بیچ آجاتی ہے۔ لال جوار اوکاڑہ منڈی میں 7000/8400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 7000/8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 13 2026 18:14:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کنری لائنوں پر آمدن بڑھ رہی ہے مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Aug 13 2026 18:07:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 171.5 جبکہ نپر کوالٹی 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن کوالٹی ویسیل والے مال ریسیل میں 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی ویسیل والے مال ریسیل میں 168 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے۔ .
Aug 13 2026 18:03:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت شام کے اوقات میں ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 13 2026 18:02:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں بعض گھر 7700/7800 روپیہ من تک بیچ دیتے ہیں تاہم ان ریٹس میں سٹاک کے لیے مال نہیں لینا چاہیے۔ .
Aug 13 2026 17:59:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7600/7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج قصور منڈی میں 400/450 بوری تک آمدن تھی اور 2750/3000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گیل اور کوالٹی کے حساب سے۔ .
Aug 13 2026 17:58:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ 191.5 روپیہ کلو تک کا گاہک بن جاتا ہے۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 7850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انویسٹرز گاہک ہیں۔ مارکیٹ دوبارہ تیز ہے۔ .
Aug 13 2026 17:05:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.50 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 111 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر امپورٹرز کھل کر بیچ نہیں دے رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے ییلو پیس حاضر میں لینی چاہیے مارکیٹ مزید تیز ہو جاے گی ٹرانسپورٹ کی ہڑتال کی وجہ سے پنجاب کے پی کے وغیرہ میں مال نہیں جا رہے ہیں ماہرین کا خیال ہے کہ جیسے ہی ٹرانس پورٹ کی ہڑتال کھلے گی یک دم پیسے پڑنے کے امکانات ہیں .
Aug 13 2026 16:06:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1.5 روپیہ کلو تیز ہو گئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ 191.5/192 جبکہ 20 اگست پیمنٹ پر 192.5 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ آج انڈیا بازار تیز ہوا ہے جس کی وجہ سے ٹریڈرز کے جزبات گرم ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے اور لوکل اندر کاسٹ ہے جس کی وجہ سے لوکل میں زیادہ کھینچ ہے۔ بکنگ 670 ڈالر آسٹریلیا ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 200 سے اوپر کا پڑتا ہے۔ .
Aug 13 2026 15:22:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن پلانٹ والے برانڈڈ مال ملتان منڈی میں 49000/50000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 13 2026 15:20:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 70/30 کوالٹی مالوں کے 11900/12000 60/40 کوالٹی 11600/11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال گاہکی خاموش ہے۔ .
Aug 13 2026 15:19:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی 171.5 جبکہ نپر کوالٹی 173.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن کوالٹی ویسیل والے مال ریسیل میں 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 5/10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور ستمبر شپمنٹ کے 535 جبکہ نومبر شپمنٹ کے 515 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 535 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 162.69 جبکہ 515 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 156.61 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 13 2026 15:18:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو فارمر ڈریس کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 180 سارٹیکس گولڈن وی آئی پی برانڈڈ مال 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا سندھ لائنوں پر 5800/6000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں چھنا ہوا مال 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 222 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اس میں 9 ایم ایم کی پرسنٹیج 50٪ جبکہ بقیہ 7 اور 8 ایم ایم کی پرسنٹیج ہے۔ بکنگ امریکہ 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیریکا سے 9 ایم ایم مالوں کی 1040 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 316.27 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 13 2026 14:54:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی کوالٹی دھنیا 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ٹرانسپورٹ بھی ہڑتال کی وجہ سے بند ہے اور بلوچستان سائڈ رستوں کے مسائل ہیں۔ .
Aug 13 2026 14:26:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 35000/35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کراچی پورٹ کے لیے 97/98% پیوریٹی والے مال 2400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی این ایف میں 99٪ پیوریٹی والے مالوں کا 20/30 ڈالر ریٹ اونچا ہوتا ہے جبکہ 2160 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ایف او بی میں۔ 2400 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 288 اوپن مارکیٹ ڈالر ریٹ کے ساتھ 155 روپیہ من خرچے کے ساتھ 33848 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott