+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 25 2026 13:41:43
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14550 بھلوال شوگر ملز کے 14000 سفینہ شوگر ملز کے 13705 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13535 سویرا 13735 کسان 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13340 اتحاد 13350 ڈہرکی اے کے ٹی 13295 ایس جی ایم 13290 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13380 فاطمہ 13475 شیخو 13460 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران اور میرپور شوگر ملز کے 13385 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل فکس کے سودوں کے 13340 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13335 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق چینی کے ٹریڈرز چینی میں ضرورت کے مطابق کام کررہے ہیں جبکہ دوسری آئٹمز گندم وغیرہ میں کام کر رہے ہیں۔