+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 15 2026 11:58:53
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مال لوڈ کنڈیشن میں 8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں فارورڈ میں 40 دن پیمنٹ پر 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔