+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 14 2026 17:07:55
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 150 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کے پورٹ سے 11750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے کام کام سلو ہے۔