+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 15 2026 12:28:37
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11800/12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فلحال پنجاب میں زمیندار گندم کی کٹائی میں مصروف ہیں اسکے بعد نیچے بھرپور ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں۔ 


ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا لائن وغیرہ کے 480 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔

سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے کچھ دنوں تک اچھی ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں۔