+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 14 2026 14:54:26
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 162 جبکہ نپر کوالٹی مالوں کے 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔