+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 21 2026 17:43:10
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ شام کے اوقات میں 50/100 روپیہ مزید سست ہے اور مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 7950/8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔