+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 20 2026 13:46:07
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ بھلوال شوگر ملز کے 14050 سفینہ شوگر ملز کے 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13575 سویرا 13775 کسان 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13410 ڈہرکی اے کے ٹی 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فاطمہ 13550 شیخو 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران اور میرپور شوگر ملز کے 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل فکس کے سودوں کے 13440 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13480 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ ٹریڈرز پھنسے ہوئے ہیں تاہم فلحال مارکیٹ بہتر ہے بڑی ملز کی کھل کر سیلنگ نہیں آرہی ہے۔