+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 18 2026 14:23:54
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 800 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور انڈین کراچی مارکیٹ میں 38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے کیونکہ بکنگ کا پڑتا نیچے ہے ٹریڈرز لوکل میں مال بیچ کر بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔