+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 18 2026 12:25:52
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فلحال نیچے کام سلو ہے کیونکہ پنجاب میں گندم کی کٹائی ہو رہی ہے تاہم اسکے بعد ہی کچھ دنوں تک نیچے اچھی ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں۔

ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 460 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن کے 600 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 

سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 11600/11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔