+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 18 2026 14:18:00
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 500 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں سٹاکسٹ گاہک ہیں مال لے جاتے ہیں۔