+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 18 2026 14:48:48
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 13385 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ ڈہرکی اور اے کے ٹی 13345 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ اپریل فکس 13410 جبکہ مئی فکس 13485 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ٹریڈرز نے کافی مال بیچے ہوئے تھے تاہم ابھی کورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔