+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 16 2026 14:29:32
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پورٹ پر مال لگے ہیں جن کی بیچ ہے تاہم جیسے پورٹ پر رش کم ہوا مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔