+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 13 2026 13:55:40
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ بھلوال شوگر ملز کے 14100 سفینہ شوگر ملز کے 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ اور سورج 13585 سویرا 13750 کسان 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 13360 اے کے ٹی شوگر ملز ڈہرکی اور ایس جی ایم 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13425 حمزہ 13400 اور فاطمہ 13525 شیخو 13520 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران اور میرپور شوگر ملز کے 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل فکس کے سودوں کے 13370 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی سست ہے اور 418 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔