+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 22 2026 14:59:41
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت انڈین گولی کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 10 روپیہ کلو مارکیٹ ڈھیلی ہے اور 405 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15200/500 جبکہ گولی کوالٹی 19200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں سکھری دھنیے کے 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ انڈیا سے گولی دھنیا 1340 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پڑتا تو 19000 سے بھی اوپر کا ہے۔ لیکن لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔