+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 22 2026 17:19:31
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں سوموار منگل پیمنٹ پر 11500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال کراچی مارکیٹ میں مال کم ہیں۔ امپورٹرز تھوڑا بہت مال بیچ کر ریٹ بڑھا دیتے ہیں۔